Urdu Transcript

توثیق: ایک زمانہ تھا کہ شادی شودیاں کروانے کا کام سب بزگوں کا ہوتا تھا، بس دلہا دلہن خاموشی سے ہاں کر دیتیں تھیں، پھر ایک فیز آیا ہے اب جب یہ ذمہ داری لڑکی لڑکوں نے خود لے لی ، انہوں نے کہا امی ابو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اب ، آپ کو اتنے کام ہوتے ہیں زندگی میں۔          

سبین: خود کر لیں گیں۔

توثیق: یہ فیصلہ ہم خود کر لیں گیں، پھر کچھ نے تو اگلی اسٹیج پہ لے گۓ، انہوں نے کر بھی لی خود، یے نہ ایسا بھی کہانیاں ہوتی ہیں

سبین: اماں ابا کو بتا کے

توثیق: اماں ابا کو بتا کے، افکورس، افکورس،  اچھا اب ایسے میں ہم یہ دیکھتیں ہیں جو پورانہ ہمارا ایک کونسیپٹ ہوتا تھا کہ رشتہ کروانے کہ اندر ہر فیملی کے ایک یا دو لوگ بڑے ایکٹیو ہوتے تھے جن کام ہی یہ ہوتا تھا۔ اے مبشر کا ویا رخسانہ نال نہ کروا دیں، یہ بڑا اچھا رشتہ ہے۔ اچھا اس طرح کی کہانیاں ہوتی بڑی پروڈیکٹیوہوتی تھی ،ایک سوسائٹی کے اندرجس طرح سے ہم کلوزنٹ سوسايٹی ہیں، کلوزنٹ معاشرہ ہیں۔ تو یہ بڑے کام کے لوگ بھی ہوتے ہیں   

سبین: ایگزیکٹلی

توثیق: لیکن اس کے ساتھ ساتھ اب ہمارے سامنے کس قسم کے مسلۓ ہیں؟

سبین: ہمارے سامنے، اب آپ کو جانا نہیں پڑتا کہیں پہ، اب آپ کو دیکھنا نہیں پڑتا کہ اچھا اس رشتہ دار سے، رخصانہ خالہ سے یا طاہرماموں سے بات کریں گیں، کیونکہ اب ہمارے پاس ٹیکنولیجی آگئ ہے، ہمارے پاس ویب سائیٹس ہیں، جن کی ہم بات کریں ،اور ہمارے پاس ڈیفرینٹ ایپ آگئ ہیں تو اب آپ آن لائن رشتہ بھی تلاش کر سکتے ہیں، اور آج ہمیں جوائن کیا ہے ہماور شاہ نے، جو کہ ایک ویب سائٹ رن کرتے ہیں۔ اسلام و علیکم۔

ہماور شاہ: واعلیکم سلام، اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ہوں، تھینک یو ویری مچ۔

توثیق: ہماور، سب سے پہلے تو آپ کی میچ میکنگ کا جو کام ہے، آپ رشتہ کرواتے ہیں، رشتہ کروانے والوں کے ساتھ جو میرے ذہین میں جوامیج آیا تھا، کہتے ہیں کہ رشتہ کروانے والی ماسی ہیں یا خالو ہیں، تو میرا خیال تھا کہ بزرگ سے ایک صاحب ہوں گے، وہ آ جائیں گے۔ میرا اور سبین کا خیال تھا، اچھا بھئ رشتہ کراوانے والے صاحب آرہے ہیں، ہمارا بھی کام بن جاے گا،۔ یہ تو مجھے لگ رہا ہے، جناب ینگ سا رشتہ کروانے والے صاحب بیٹھے ہوۓ ہیں، تو یہ سین کیا ہے۔ سیّد میچ آپ کی رشتہ کروانے والی ویب سائیٹ کا نام ہے۔ تو ہمیں کوئی ڈیٹیل بتائیں اسکی۔

ہماور: تھینک یو توثیق ، بیسیکلی اسکا بیک گراونڈ یہ تھا، ایک فیملی کے اندر انسیڈ نٹ ہوا تھا، نوٹ ویری فار اوے، اور اس میں تھا کہ دئر واز اے بیٹ آف مس اینڈرسیٹنڈنگ بیٹوین دا کپل، بیسڈ آن لیک اف انفارمیشن، تو اس وقت میرے ذہین میں تھا یہ آيئڈ یا کے، یہ تو بیسک سی ایک چیز ہے جس میں یہ مسئلہ حل ہو سکتا تھا تو کرونا کے بیچ میں آپ کو پتہ ہے ڈائیورس ریٹ کتنا ہائی ہے، میں اس دوران بیٹھ کے سوچ رہا تھا، کہ اس کا حل نکالا جاۓ رشتہ جو لوگ کرواتے ہیں، اس کو بہت لمیٹڈ نولیج اور ریسورس ملتی ہیں، دوسری پارٹی کی تو میرے ذہن میں تھا ایسا سسٹم  ہو، جہاں کوئ شادی کرنا چاہتا ہو۔۔۔ میرے پاس ایسا اوینیو ہو، کہ میں جاؤں اور خود سرچ کروں، فار ایگزیمپل، میں لڑکا ہوں لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں، تو میرے کرایٹیریا پہ، جو لڑکی آتی ہے، اس سے میں رابطہ کروں ، دیکھوں کہ بات بنتی ہے، لیکن جو اس میں کئ تھینگ ہے ہر پروفائیل ویریفاۓ ہو گا، آئی ڈی کے ساتھ پیکچرز کے ساتھ، اور کچھ لوگوں کی ہم ریکوائیرمنٹس مانگتے ہیں۔

پہ آپ ڈالتے ہیں  Facebook کرتے ہیں جیسے Profile put up توثیق: ہوتا کیا ہے،آپ جا کے ریحسٹر کر کے اپنا

ہماور:بالکل فیس بک کا کافی بیسک ہے۔ اس حساب سےیہ کافی  ڈیٹیل چلا جاتا ہے مجھے چاہہیۓ کالی آنکھوں والا لڑکا یا لڑکی، بال۔۔۔تو تھوڑا ڈیٹیل میں چلا جاتا ہے۔ تاکہ آپ اپنا فکس کر لیں۔  

کتنی ہو۔۔۔ age توثیق:

کتنی ہو۔۔۔ ایج ہماور:

کونسی ہو کیا ہو۔۔۔ Caste توثیق:

ہماور: ٹیٹو لگے ہوۓہوں۔۔۔ کیوں کہ آج کل کے زمانے میں، ویسٹ میں بہت ہے۔ فیملیز جو وہاں ہیں، کیوں کہ میں انگلینڈ میں تھا۔ بھائ میرے جو ہیں، جو کہ پراجیکٹ ڈائریکٹر ہیں، سیّد بھائ، انہوں نے بھی یہ بتایا، کہ آسٹریلیا میں بھی یہی ہے اور پاکستان میں بھی ہے۔ آجکل لوگوں کو وہ چیزنہیں ملتی جو وہ تلاش کر رہے ہیں۔

خاص طور سے جو پاکستانی فیملیز ہیں ان کے لیے۔ توثیق:

ہماور: انکا پرابلم یہ ہوتا ہے، وہ ڈھونڈ  رہے ہوتے ہیں کہ اچھی فیملی سے لڑکا ملے، کہیں سے یہ لڑکی ملے، وہ کرائٹیریا فل فل کرے۔ بہت مشکل ہوتا ہے، اکثر مس انڈرسٹینڈنگ پیدا ہوتی ہے۔ اکثر آپ کوغلط لوگ ملا دیتے ہیں۔

I am not saying anything against rihsta aunty / uncle its just ..

جو بھی

سبین: آپ کو نہیں مل پا رہا ہوتا۔

ہماور: ایکزیکٹلی

سبین: اچھا نام سیّد میچ ہی کیوں رکھا؟

ہماور: وہ فیملی نیم ہے سيّد، تو اس میں یہ تھا کہ ایک تو برکت ے لیے ک لیے، لیکن برینڈ نیم ہے بیسکلی سیّد میچ۔

توثیق: نہیں اس کا مطلب یہ کہ آپ صرف سیّد فیملیز کے رشتے کرواتے ہیں؟

ہماور: نہیں نہیں، آل اکراس، سب سیکٹس، سب مسلمز

توثیق: وہ بھی جب آپ جا کے اس پہ ریجسٹر کریں گے تو آپ لکھ سکتے ہیں کہ مجھے یو نو، یا جو بھی ڈیٹیل ہو، آپ اس کے اندربتا سکتے ہیں۔

ہماور: آپ نے یہ سوال پوچھا، اس کو ہم نے 3 کیٹیگوری میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان میں سنّی،شیّا اہور وہابی، تو اس میں ہم نے ایک کیٹیگوری ڈال دی ہے ریگارڈلیس۔ تو اگر آپ نہیں بادرڈ کہ آپ سنّی کو ڈھونڈیں، شیّا کو دھونڈیں، تو آپ ریگارڈلیس میں  چلے جائیں۔ اور اگر آپ سپیسیفکلی سنّی چاہتے ہیں تو سنّی سلیکٹ کر لیں۔ اگر آپ شیّا چاہتے ہیں تو شیّا سلیکٹ کر لیں۔

سبین: اچھا آپ نے ابھی بات کی کہ بہت سارے کیسز بگڑ جاتے ہیں، بعد میں آپ نے بتایا کہ کووڈ کے دوران بھی ڈائورس ‍ریٹ بھی آپ نے بتایا کہ بڑھا ہے۔ آپ کے نزدیک ایک پرفیکٹ میچ کیا ہوتا ہے؟ جب آپ رشتے کروا رہے ہوتے ہیں، تو آ پ کیا چیز دیکھ رہے ہوتے ہیں، کمپیٹابلٹی کو آپ کس طرح سے میک شیور کرتے ہیں؟

ڈییدوسرا یہ کہ پارٹنر کے ساتھ ایکسپیکٹیشنز لمیٹڈ ہوں۔ ایکسپیکٹیشنز نہ رکھیں کیونکہ جب ایکسپیکٹیشنز بنتی ہیں نا وہیں سے کامپلیکیشنز سٹارٹ ہوتی ہیں۔ کہ شادی کے بعد میری ایکسپیکٹیشنز تو یہ تھیں مجھے ملی نہیں۔ پھر وہاں سے پرابلم شروع ہو جاتا ہے۔ تو فرام ڈے ون اپنی ایکسپیکٹیشنز آپ کلیر رکھیں، ود دا پرسن یو آر لوکنگ فار۔ میک اٹ ویری کلیر۔ تو سیّد میچ می یہ چیز بھی ہے پروفائل میں،  واٹ یو سی از واٹ یو گیٹ۔ جو لکدا ہوا ہے کنٹینر میں وہی ملے گا۔

تو اگر آپ ڈھونڈ رہے ہیں یو نو سفید لڑکا، اور یہ ریکوائرمینٹس۔ آپ کے پاس آپشنز ہیں ڈھونڈ لیں مل جاتا ہے۔ کالا دیکھ رہے ہیں کالا مل جاۓ گا، یو نو، جس طرح بھی آپ کی ریکوائرمینٹس ہیں وہ آپ پر ہے بالکل۔ اور اس میں یہ ہے کہ نا اپنی ایکسپیکٹیشنز کیپ اسٹیڈی، ڈونٹ گو فار ویری ہائ۔ رشتے کو میں کہ رہا ہوں آپ نے سکسیسفل بنانا ہے۔ ‍

توثیق: اچھا کیا یہ کمرشل وینچر ہے؟ مطلب سیّد میچ، جو ویبسائٹ ہے، آپ کچھ چارج بھی کرتے ہیں اس کا؟

ہماور: اس میں ابھی تو فالہال، اوریتھنگ از فری، اس میں یہ ہے جو ریکویسٹ ہیں، آپ کو فار اکزآمپل سائن اپ کرتے ہیں، فری اکاؤنٹ بناتے ہیں، سارا کچھ۔ آپ کو کچھ ریکویسٹس ملتی ہیں، اس میں اگر آپ کا کام بن جاتا ہے، یو سیلیکٹ دا رائٹ پرسن اینڈ یو سیٹل ڈاؤن۔ جیسے ایک سکسیس اسٹوری ہے ہماری، جو رومش اور شہیر، ابھی ریسینٹلی۔ ہمیں تقریبا لانچ ہوۓ، اپریل میں لانچ کیا تھا ، تومئ میں ہمیں سکسیس اسٹوری ملی۔

توثیق: اچھا کیا سکسیس اسٹوری ہے؟ بتایۓ کہانی۔

ہماور: بیسکلی دے میٹ آن سیّد میچ، اینڈ دے کائنڈ آف ایکسچینجڈ ڈیٹیلز، اینڈ بیسکلی وینٹ آن اینڈ انگیجڈ۔

توثیق: اچھا ابھی شادی پہ آپ کو بلایا ہےے؟

ہماور: نہیں ابھی شادی نہیں ہوئ۔

توثیق: آپ کو بلائیں گے ظاہر بات ہے۔

ہماور: ظاہرہے۔ میں نے کہا میں ڈانس کروں گا شادی میں۔

سبین: تو آپ پرفیکٹ میچ بھی ڈھونڈھ لیتے ہیں؟ آپ کو پتا بھی ہے کس طرح سے کمپیٹابلٹی کو میک شیور کرنا ہے۔ تو ہمارے پاس بہت ہی خوبصورت، ہینڈسم سے، ینگ سے، ہمارے پاس بھی ایک نوجوان ہیں۔ تو ہم چاہتے ہیں انکا بھی کوئ پرفیکٹ میچ ڈھونڈھیں آپ۔

ہماور: میں ان کا پروفائل خود سیٹ کروں گا۔

توثیق: خود سیٹ کریۓ گا۔

سبین: ڈن۔

توثیق: ڈن ہو گیا۔

ہماور: بالکل خود کروں گا۔

توثیق: سیّد میچ پہ!

سبین: تو ہم خوشخبری کب تک ایکسپیکٹ کریں؟

توثیق: تو آپ نے سکسیس ریٹ سن لیا، اپریل میں پروفائل بنائ تھی، مئ میں شادی ہو گئ مطلب رشتہ ہو گیا۔

ہماور: منگنی۔۔۔

توثیق: ایک مہینہ!

ہماور: آپ کی پروفائل بنے گی، پھر آپ کا کرائٹیریا ڈالنا ہے، یو نو۔

توثیق: ایگزیکٹلی۔

ہماور: فائنڈ دا رائٹ پرسن۔

توثیق: نہیں مجھے ایسا کوئ گوری یا کالی آنکھیں، گورا رنگ، مجھے ایسے کوئ مسائل نہیں ہیں۔ میں آسان کلائنٹ ہوں گا، بس پرابلم یہ ہے کہ پہلے آپ مجھے کنونس کر لیں کہ میں پروفائل بناؤں۔

ہماور: وہی آپ کا سوال آجاتا ہے دوبارہ، کہ ایکسپیکٹیشنز بالکل نارمل رکھیں۔

توثیق: ایکزیکٹلی۔

سبین: سن لیں۔

ہماور: بہت زیادہ نہ ڈالیں ریکوائرمینٹس، جس طرح ہوتا ہے، ٹریڈشنل وے، رشتہ آنٹی جاتی ہیں، لڑکی کو ایکسپیکٹ کیا جاتا ہے، لڑکی ٹرالی کے سامنے آۓ، دکھاۓ اپنے آپ کو۔ یو نو، آج کل کی دنیا میں، اٹس کنسڈرڈ ایز اے سٹرینج تھنگ۔ لڑکی کو بھی حق ہونا چاہیۓ کہ وہ   دیکھ سکے کہ وہ کس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہے۔ یو نو، پریفرینسز بھی ریکھ سکے ماں باپ کو سیلیکٹ کر کے بتا دیں کہ مجھے یہ لڑکا/لڑکی، اس طرح کا پسند ہے۔

توثیق: اچھا آپ کا ابھی تک رسپانسس، کیونکہ آپ نے ایک سکسیس اسٹوری تو ہمیں بتائ، لیکن پروفائلز تو بہت بن گئ ہوں گی، جنرل رسپانس آپ کا کہاں سے آ رہا ہۓ؟ کہ سیّد میچ جو آپ کی میچ میکنگ ویبسائٹ ہے، اس پہ پاکستان سے لوگ زیادہ ریجسٹر ہو رہے ہیں، یا بیرون ملک پاکستاني، جیسے آپ آسٹریلیا کا ذکر کررہے تھے، انگلینڈ کا ذکر کررہے تھے۔ زیادہ رسپانسس کہاں سے آ رہا ہے؟

ہماور: ہم نے یہ کیا تھا جو ٹارگٹ کی تھی ہم نے مارکٹ، پاکستان سے سٹارٹ کی تھی اور آسٹریلیا، کینیڈا اور یو کے تو ابھی کی ہم نے۔ ذیادہ سائن اپ  پاکستان سے ہوۓ اور یو کے سے کچھ ہوۓ ہیں۔ آسٹریلیا سے ابھی، مارکٹنگ ٹیم اپنا دیکھنا پڑے گا کا ہو رہا ہے۔ لیکن وی ہیو اے لاٹ فرام پاکستان، ابھی اٹس اے نیو وینچر، زیادہ بجٹ بھی نہیں لگا ۔کز اٹس فری سو اٹس ایٹ بیٹا اسٹیج۔ تو ہم اس کو چیک کر رہے ہیں، اس میں کوئ بگز آتے ہیں۔ کام ہوتا جاۓ گا سارا۔

سبین: تو ابھی آپ ایکسپینڈ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ ابھی تو فری ہے، بعد میں کیا سوچا ہے؟ افورڈیبل رہے گا لرگوں کے لیے۔ کیونکہ عموما جب آپ جاتے ہیں۔ پرفیکٹ میچ کی جہاں بات ہوتی ہے، آپ کو یہ چیز میک شیور کی جاتی ہے، ہاں کریڈیبل ہے، آتھینٹیسٹی چیک کر رہے ہوتے ہیں۔ ساتھ ساتھ افورڈیبل  بھی رہے گا۔

ہماور: بہت اچھا سوال آپ نے پوچھا ہے ابھی میرے بڑے بھائ جو ہیں، پراجیکٹ ڈائریکٹر، یہ، ابھی جو ریٹ چینج ہوۓ ہیں ڈالر کے، پہلے اس کے ہم نے سوچا تھا 100$ رکھیں گے، تو بھائ نے کہا بالکل سال کے لیۓ فری رکھ دو، اور ریٹ کو بالکل کم کر دو جتنا کم ہو سکتا ہے۔ مارکٹنگ ٹیم کی میٹنگ ہوئ تھی اس میں سوچا تھا ایز لانگ ایز پاسبل اسکو فری رکھتے ہیں۔ تاکہ ایک سروس ہو لوگوں کی۔ گرو کرے۔

توثیق: ویسے 100$ میں شادی، اچھا رشتہ مل جاۓ، میرا خیال ہے ڈیل بری تو نہیں ہے۔

ہماور: اس کے پیچھے منی از ناٹ دا ریزن، اٹس مور آف اے سروس۔

توثیق: اکزیکٹلی، یا،یا، آئ انڈرسٹینڈ۔

ہماور: بھائ کے اور پراجیکٹس بھی ہیں، کچھ اور پراجیکٹس بھی ہیں۔ تو یہ ہم چاہ رہے تھے، سوشل پراجیکٹس کے اندر اس کو انکارپوریٹ کر دیں، اور سیّد میچ کی ایک آپرچیونیٹی ملے، لوگ ایک سروس کا فائدہ اٹھا سکیں۔

توثیق: تو جناب ہمارے پاس ہماور شاہ موجود ہیں، ان کی ایک ویبسائیٹ ہے، جس کا نام ہے سیّد میچ، لیکن اس میں یہ سیّد اور نان سیّد فیملیز کی میچ میکنگ کرواتے ہیں۔ ان کو ہم رشتے والے انکل بھی کہ سکتے ہیں۔ دیکھنے میں تم انکل لگتے نہیں ہو، دیکھنے میں تو بواۓ لوک ہے۔ تو رشتہ آنٹی، رشتہ انکل کے بعد ایک نئ کیٹیگری ہم نے انٹروڈیوس کروائ ہے، رشتہ بھائ جان۔  ہیں نا رشتے والے بھائ۔ ٹھیک ہے، تو یہ جناب رشتے والے بھائ ہماور شاہ، میچ میکنگ کی آپ ویبسائٹ پہ جا کے۔ سیّد میچ گوگل کریں، ان کی ویبسائیٹ پاپ اپ کرے گی۔ اس پے جا کے آپ رجسٹر کر سکتے ہیں، پروفائل بنا سکتے ہیں۔ ایسے جیسے آپ ٹک ٹاک پہ یا فیس بک پہ یا انسٹا گرام پہ اپنا یا سنیپ چیٹ پہ اپنا پروفائل بنا سکتے ہیں اور اپنی بھی مکمل ڈیٹیلز ڈال سکتے ہیں۔ اور یہ جو ہے فری آف کاسٹ ہے۔ یہ خود بھی بنائ جا سکتی ہے یا کوئ اپنے بیٹے یا بیٹی کے لیۓ بھی بنا سکتے ہیں۔ ایسا بھی ہے؟

ہماور: اس میں بہت ضروری چیز ہے، جو آئ ڈی ڈاکیومینٹس ہیں نا، وہ اس پرسن کے ہونے چاہیۓ جس کے رشتے کے لیۓ آپ بنا رہی ہوں پروفائل۔

توثیق: اوہ اچھا اچھا۔

ہماور: جب تک آپ کی آئ ڈی اور پکچر میچ نہیں کرے گی آپ کا پروفائل ویریفائ نہیں کرے گا اور وہ لائیو نہیں جاۓ گا۔

توثیق: ویری گڈ

ہماور: تو آپ کو اپنا آئ ڈی، تصویر میک شیورکرنی ہی ہو گی۔ فار اکزامپل، میں باپ ہوں، اپنی بیٹی کے لیۓ کر رہا ہوں، تو میں اس کی آئ ڈی اور تصویر لکا کے اس کے بحالف پہ بنا سکتا ہوں۔

توثیق: ٹھیک ہے۔

ہماور: لیکن، اٹ ہیز ٹو بی اے پرسن جو شادی کرنا چاہ رہا ہے۔

 

سبین: یہ وہی چیز ہے جس کی ہم کریڈیبلیٹی کی بات کر رہے تھے، آپ اس پروسیجر کا تھروہ اس کو میک شیور کرتے ہیں۔

 

ہماور: اس کا ریزن یل تھا نا آپ حلال کی طرف آئیے، تا کہ ڈیٹنگ والا چکر ختم ہوۓ تو اگر میں سیرئیس ہوں میں آؤں گا سائیٹ پہ اینڈ آئ ول فائنڈ دی رائٹ پرسن۔ کیونکہ مجھے پتہ ہے دوسری پارٹی بھی ویریفائیڈ ہے اینڈ ہی از دیئر فار دی سیم ریزن۔

توثیق: اوکے انٹریسٹنگ انٹریسٹنگ، اچھا اب اس کا جو سارا کانسیپٹ ہے اس سے آپ ابھی تک کا جو ایکسپیریئنس ہے اس میں آپ کیا دیکھ رہے ہیں کہ جو پاکستان سے لوگوں نے پروفائلز ڈالے ہیں وہ کیا بیرون ملک پاکستانی رشتے میں زیادہ انٹریسٹڈ ہیں اور جو بیرون ملک پاکستانی ہیں وہ پاکستانی رشتوں میں زیادہ انٹریسٹڈ ہیں؟ کیونکہ آپ تو جا کے رکوائرمینٹس پڑھتے ہوں گے، تو آبھی تک جنرل آپ کی ریسرچ کیا کہتی ہے۔

ہماور: بالکل ایکچویلی، سائیٹ پہ ریسورسز کافی ساری ہیں۔ بلاگز بھی ہیں، وڈیوز بھی ہیں، تو ایجوکیشن کے پائنٹ آف وئیوسے پلز وئیورز کر کہیں گس کہ پلز دیکھ۔یں۔ اور جہاں تک ہم نے اس کی آبزرویشن کی ہے تو جس طرح ہماری جو سکسیس اسٹوری ہے، دونوں لڑکا لڑکی پاکستان میں ہی ہیں۔ ینگ کپل ہے، پاکستان میں ہی ہیں تو یہ ہماری سکسیس اسٹوری ہے۔ اور باقی جو کانٹیکٹ ہو رہا ہے، ظاہری بات ہے لوگ پریفر کرتے ہیں باہر کا ہو جاۓ۔ باہر کے پریفر کرتے ہیں کہ پاکستان کی اچھی فیملی ہو پاکستان میں ہو جاۓ۔ تو اٹس ویری ہارڈ ٹو سے ابھی۔ ارلی اسٹیجز ہیں، 6 منتھ بھی نہیں ہوۓ۔ کہ میرے پاس اتنا ڈیٹا نہیں ہے اس وقت کہ اسپیسیفک بات کر سکوں۔ لیکن انشاءالّہ ودان اے ایر ہمیں کافی پتہ لگ جاۓ گا کہ کیا ٹرینڈ جا رہا ہے اسکا۔

توثیق: ہماور آپ کی جو پرسنل اسٹوری ہے۔ وہ بڑی انسپائرنگ ہے۔ آج ہم نے بظاہر طور پہتو سیّد میچ کو فیچر کیا ہے، لیکن ساتھیوں میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ہماور شاہ کو خود دس سال پہلے کینسر ڈائگنوز ہؤا۔ اور اش کے بعد جیسے کہ آپ کو بتایا، انگلینڈ رہتے ہیں۔ اور اس کے بعد ایک ینگ آدمی کو کینسر۔ سائیکلاجکل اشیوز، اموشنل اشیوز، میڈیکل اشیوز۔ کچھ اچھے حالات انفارچیونیٹلی نہیں تھے۔ لیکن آج آپ کے سامنے کینسر کو بیٹ کر کے، ہیلتھی اینڈ فائین بیٹھے ہیں۔ اتنے پیشینیٹ ہیں، اتنا کام کرتے ہیں، اتنے اینرجیٹک ہیں۔ سو وی وانٹ ٹو کنگراچیولیٹ یو، کہ آپ نے دس سال میں کینسر کو بیٹ کیا ہے۔ تھوڑی سی اس ہوالے سے ہمیں کہانی بتائیے، ہمیں ٹپس دیجیۓ۔

ہماور: اچھا اس میں تو سب سے پہلے یہ کہ اللّہ کا شکر کہ میں زندہ ہوں۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ میرے پاس چھ مہینے ہیں جب کینسر ڈائگنوز ہؤا تھا۔ چھ منتھس ہیں زندہ رہنے کے لیۓ، کیونکہ جو کینسر سیلز تھے وہ بہت تیزی سے گرو کر رہے تھے۔ تو ہوا یہ کہ جب اس نے بتایا، تو میں گھر گیا اور مجھے یقین نہیں آ رہا تھا۔ اس وقت آٹھ منتھس کی میری بیٹی تھی اور ایسا تھا اس وقت کہ میرے شر پہ کچھ مار دیا ہو، سو شاکنگ۔ تو اوپر سے ڈاکٹر نے کہا چھ منتھس ہیں، تو آپ کو انداذہ ہو سکتا ہے۔ تو میں نے اپنے اپ کو کمرے میں لاک کر لیا، اینڈ آئ ایکچوایلی اسپوک ٹو گاڈ، اور میں نے اللّہ سے گفتگو کی۔ کہ اللّہ تعالی، مجھے تھوڑا سا موقعہ دیں۔ یار ٹشو ہیں نزدیک؟

توثیق: نہیں ہم آپ کو ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن آف کورس، یو ہیو اے ویری ایموشنل اسٹوری۔

ہماور: نہیں اٹس گوئنگ ٹو ہیلپ اے لاٹ آف پیپل ایکچویلی۔ تو ہوا یہ کہ میں نے اپنے آپ کو دو دن دیۓ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا ہانیسٹلی، ل؛کن ایک چیز میں نے دیکھی ہے، کہ جب آپ پہ کوئ مصیبت آۓ نا۔ آپ ہمیشہ اچھے کی طرف دیکھیں، پازیٹوٹی کی طرف دیکھیں۔ کوئ نیگیٹیوچیز، کوئ لائف میں بری چیز۔ کمپنی، آپ کو لوگ کہتے ہیں کہ یہ نہیں ہو سکتا، وہ نہیں ہو سکتا، تو بالکل اس سے الگ ہو جائیں۔ تو اس میں یہ تھا کہ جب میں دو دن تھا ، کمرے میں اپنے بند، تو میں نے کہا میں کیا کروں؟ مرنے کی تیاری کروں یا جینے کی کوشش کروں؟

توثیق: واہ

ہماور: تو اس میں یہ ہوا کہ، میں اتنا تھا نا ڈیپریسیڈ کہ، کہ آئ واز شاکڈ کہ آئ ٹوک ٹشو پیپر فرام دی ٹوائلیٹ اور پین میں نے لے کے، 35 گولز لکھے ٹو لو، ناٹ ٹو ڈائ، اور میں نے اللّہ سے دعا کی، کہ اللّہ تعالی، مجھے موقعہ دیں کہ یہ 35 چیزیں میں کر سکوں۔ وہ ڈیٹیل میں کسی دن جاؤں گا۔ ابھی ہوئ نہیں ہیں ساری اچیئو۔

توثیق: اچھا ابھی 35 میں سے لیکن کافی ہو گئ ہوں گی، 10 سال گزر گۓ۔

ہماور: الحمدللہ الحمدللہ، کافی حد تک چیزیں ہو گئ ہیں، یعنی آئ ول سے، اباؤٹ 50٪ تک ہو گئ ہیں۔


 

توثیق:سیّد میچ بھی اس 35 میں سے تھی؟ کہ میں نے ایک میچ میکنگ ویبسایئٹ بنانی ہے۔

ہماور: نہیں سیّد میچ نہیں تھی۔ لیکن لوگوں کے لیۓ میں کچھ کر کے جا سکوں، بیفور آئ ڈاۓ۔ دعا یہی تھی کہ میں آیا ہوں دنیا میں، آئ ڈونٹ وانٹ ٹو ڈائ جسٹ لائیک دیٹ۔ کچھ کر کے جاؤں۔ تو ہوا یہ کہ جو چیزیں میں نے لکھیں۔ اور یو نو واٹ، اپنا مائینڈ ایسا سیٹ کروں کہ مجھےے زندہ رہنا ہے۔ جو ڈاکٹر نے بولا ہے۔۔۔تو غلط بھی ہوتے ہیں  ڈاکٹر خدا تو نہیں ہے نا۔

توثیق: بالکل بالکل۔

ہماور: باڈی جر آپ کی ہے وہ آپ کے کنٹرول میں ہے۔ آپ کیا کھاتے ہو، کیا ڈالتے ہو اس میں۔ اچھی چیز ڈالو گے تو ریکوری ہو گی، بری چیز ڈالو گے تو۔

ول پاور اور پازٹیو تھنکنگ سے آپ نے اپنی سوچ ہی بدل دی۔ سبین:

ہماور: بالکل! تو وہ ایک ٹرننگ پوائینٹ تھا جہکں میں نے اپنا۔ اس دن، جو دو دن میں نے گزارے ہیں نا۔ وہ ایسا تھا کہ مجھ پر کوئ چیز ہوئ، ایک وژن کھل گیا کہ میں نے اپنی لائیف کا کیا کرنا ہے۔ اور اس کے بعد کیا ہوا میرا ٹریٹمینٹ اسٹارٹ ہوا، آپریشن ہوا، ٹیومر نکالا، پھر کیمو تھیراپی ہوئ، 3 سال تک میرا ٹریٹمینٹ چلتا رہا۔ آئ وز ان اینڈ آؤٹ تھروآؤٹ۔3 آپریشن میجر ہوۓ میرے۔ میرا جو لاسٹ آپریشن تھا۔ 11 ہارز کا تھا۔ اس میں دے اوپینڈ می آل اکراس، دے ٹوک آؤٹ آل دے ٹیومرز، اور اس کے بعد۔ ساری ٹریٹمینٹ کے بعد یہ ہوا تھا۔

توثیق: پھر ریکوری۔

ہماور: ریکوری شروع ہوئ پھر ڈاکٹرز بھی آبزرو کر رہے تھے۔ میں شکریہ کروں گا جو انگلینڈ کا این ایچ ایس کا ہیلتھ کیئر سسٹم ہے۔ دنیا کا سیکنڈ بیسٹ ہے، ان کا بہت احسان ہے، کہ میرا خیال رکھا، سب کچھ کیا۔ کینسر از اے بیڈ بیڈ تھنگ۔ انسان کو، تباہ کر دیتا ہے، فیملی کو تباہ کر دیتا ہے، آپ کے فائینانشئیل، ہر چیز کو تباہ کر دیتا ہے۔

سبین: کتنے ٹائم میں آپ نے ریکوور کرنا اسٹارٹ کر دیا تھا۔

ہماور: میں تقریبا 45  ایرز میں ریکوری کی طرف آ گیا تھا۔ جب میں نکلا ہوں ہسپتال سے 3 سال بعد، میں دس قدم بھی نہیں چل سکتا تھا۔ مجھے سانس چڑھ جاتی تھی اینڈ گاٹ سو ٹائیرڈ۔

توثیق: اب ماشا اللہ آپ ٹوٹالی کینسر فری ہیں؟

ہماور: اب آپ مجھے کہیں ا؛ک کلومیٹر دوڑو میں دوڑوں گا۔

توثیق: ماشا اللہ ماشا اللہ۔ سو بیسکلی آپ کی اپنی پرسنل کہانی سے جو ٹیک اوے ہے۔ ہمارے ان تمام ناظرین کے لیۓ جو کسی طرح کی بھی ٹرمنل ڈزیز کا شکار ہیں۔ ٹرمنل ڈزیزوہ ہوتی ہیں جس میں آپ کو کسی طرح کا ٹائم فریم دیا جاتا ہے۔ ویسے تو ھندگی کا کچھ نہیں پتہ کہ ہم نے آج شام بھی دیکھنی ہے کہ نہیں دیکھنی۔ لیکن ٹرمنل ڈزیزاس کو کہتے ہیں، کہ جیسے جہاز کا ٹرمنل ہوتا ہے۔ اب آپ نے بورڈنگ کارڈ لے لیا ہے۔ اب کی فلائیٹ اڑنی ہے۔ تو آپ کو ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ آپ اب ٹرمنل کیٹیگوری میں آ گۓ ہیں۔ تو اب آپ دو مہینے یا جیسے ہماور کو کہا 6 مہینے۔ تو اس سے واپس آنے کا سبین، جو سب سے امپورٹینٹ ٹپ، آج جو ہو کو ہماورسےملی، وہ ہے پازٹیو تھنکنگ کی۔ کیا میں نے مرنے کی تیاری کرنی ہے یا جینے کی خواہش کرنی ہے۔ تو یہ بہت امپورٹینٹ چیز ہے کہ ساری مائینڈ گیم ہے۔

ہماور: بالکل کہتے ہیں نا کہ ہم لوگ نارمل لائیف میں 5-4٪ یوز کرتے ہیں دماغ کو، آپ کے برین کی پاور از انارمس۔ ابھی جس طرح میری کل آپ سے بات ہوئ تھی، کل میں بہت بیمار تھا۔ ہوٹل میں سویا ہؤا تھا، دوائیاں لی کر اینڈ آل دیٹ۔ تف مجھے علی کہ رہا تھا کہ آپ تو بہت خراب حالت ہے۔ یہ، وہ، تو میں نے وہی کہا، کہ مجھے کرنا ہے، ہر صورت کرنا ہے۔ آئ ایم ناٹ گوئنگ ٹو گو اپ۔ 

توثیق: میں یہاں پہ ڈکر کرنا چاہوں گا، ہماور کی ایک پرسنل ویبسائیٹ کا بھی۔ ہماور اگر آپ وہ بھی بتا دیں۔ اور اگر آپ کینسر سروائور ہیں، کینسر کے مرض میں مبطلا ہیں، یا ءپ کی فیملی میں کوئ۔ اور آپ ہماور سے پرسنل لیول کے اوپر کچھ ٹپس لینا چاہتے ہیہ گائیڈینس لینا چاہتے ہیں۔ تو ذرا بتائیں آپ سے کیسے رابتہ ہو سکتا ہے؟


 

 

ہماور: جی بالکل

www.humawar.com 

سمپل۔ تو اس پہ یہ کہ میں موٹیویشنل اسپیکنگ کرتا ہوں لوگوں کو گائڈ کرتا ہوں، کنسلٹنسی کرتا ہوں ایز این اکاؤنٹینٹ اور پرفارمینس کوچنگ کرتا ہوں۔ تو اس میں اللہ کا شکر ہے۔ تو ایکچوایلی جن لوگوں کو ٹرمینل النیس ہے۔ دو تین پوائینٹ ہیں میرے ذہن میں۔ ایک تو صدقہ دیں کسی بھی فارم میں اور دوسرا، اپنے آپ کو کسی چیز میں انوالو کریں۔ سوشل ورک میں کسی پازیٹیو چیز میں تاکہ ان کا مائینڈ سیٹ ایک اچھی ڈائریکشن میں رہے۔ کیونکہ جب آپ کا مائینڈ آئیڈل ہوتا ہے، ظاہر ہی بات ہے، اٹس ناٹ ڈوئنگ اینیتھنگ اینڈ تھنکنگ اباؤٹ دے بیڈ تھنگز، کہ کیا ہونے لگا ہے میرے ساتھ۔۔

جب آپ اپنے آپ کو لوگوں کے دکھ میں بانٹ لیں نا، تو آپ کا اپنا دکھ کم ہو جاتا ہے۔ تو اس دوران میں نے یہی کیا تھا۔ لوگوں کو جا کے موٹیویٹ کرت تھا۔ اس وقت میرے بال بھی نہیں تھے۔ یہاں تک کہ میرے ناخن بھی گر گۓ تھے۔ میری لوک بالکل بھی اسطرح کی نہیں تھی، جس طرح میں آج ہوں۔  الحمد للہ، اس ویں یہ اھا کہ وہاں یو کے میں باقی کینسر پ؛شینٹس کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا، تو انہوں نے مجھے یہ وگ دے دی، کہ مسٹر شاہ آپ یہ وگ پہن لیں، تو تھوڑا سا یو ول بی او کے۔ وہ اسٹیروائڈز دیتے تو اس سے باڈی کافی سویل ہو گئ تھی۔  

توثیق: ہئیر لاس بہت ہوتا ہے۔

ہماور: تو اس طرح کر کے، آپ اپنے آپ کو ایک اچھی ایکٹیویٹیز میں انوالو کر لیں۔

توثیق: زبردست۔ بری انسپریشنل اسٹوری تھی سبین۔ آج ہم نے اپنے وئیورز تک پہنچائ۔  لیکن اس میں سیّد میچ کو  ہم ایک دفعہ پھر یاد کریں گے جانے سے پہلے۔ کہ ہماور شاہ کا ایک پیشن ہے، کہ وہ جہاں بھی ہیں، پاکستان میں یا پاکستان سے باہر۔ وہ فیملیز جو اپنے بیٹے، بیٹی کی لیئے میچ ڈھونڈ رہے ہیں۔ رشتہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ سیّد میچ پہ جا کے، اس ویبسائیٹ پہ، اپنے آپ کو ریجسٹر کر سکتے ہیں اور انشاءاللہ انشاءاللہ، آپ کو اپنا آئیڈئیل میچ ملے گا۔

ہماور: انشاءاللہ۔

توثیق: آپ سے رابتہ رہے گا۔ یہ نہ ہوکہ آج ہمارے شو میں آۓ۔۔۔

ہماور: میں پلان خود بناؤں گا توثیق۔ سبین آپ کی شادی ہو گئ ہے؟

سبین: نہیں۔

ہماور: میں آپ کی بھی پروفائیل بنا دوں گا۔

توثیق: وہ آپ نے ابھی بتایا ہے نا کہ صرف سیّد فیملی کے لیۓ نہیں ہوتی نان-سیّد کے لیۓ بھی ہوتی ہے۔

ہماور:سب کے لیۓ۔

توثیق: تو اب آپ کا جو بھی ءپ کارشتہ وشتل فائینل، پکہ ہوا کرے، ہمیں ضرور خبر سنانی ہے۔ ہم آن ائیربتائیں گے۔

سبین: مجھے لگتا ہے یہاں سے نکلتے نکلتے، جتنا اسٹاف ہے، سب کی پروفائیلز جو ہیں نا، بن جائیں گی۔

توثیق: ایک جو ہمارے، ساؤنڈ اور آڈیؤ کے ایکسپرٹ ہیں۔ مائیک وغیرہ جس نے لگایا ہے۔ عثمان، ان کا بھی پروفائیل میں نے آپ سے بنوانا ہے۔

ہماور: ٹھیک ہے۔

توثیق: ادھر بڑے کلائینٹس ملیں گے آپ کو۔ مطلب میرے جیسے بہت سارے ہیں ادھر۔

 

ہماور: ایک چیز میں بتا دوں، ڈھونڈنا نا، انہوں نے خود ہے۔ میں ڈھونڈنے میں ہیلپ نہیں کروں گا۔

توثیق: ہماور ایک دم سے ڈر گۓ۔ اوہ یہ تو ساری ذمہداری میرے اوپر آ رہی ہے۔

ہماور: پروفائیل بنا دیں گے اس کے بعد سرچ آپ نے کرنی ہے۔ اپنے کرائیٹیریا کے مطابق۔ آپ کرلیں جو آپ کو پسند آۓ۔ مین یہ ذمہداری نہیں لینا چاہتا۔  

توثیق: تھینک یو ویری مچ ہماور، بہت بہت شکریہ، آل دی بیسٹ۔ اچھا جی۔ اب وقت ہے کہ ہم آپ سے اجازت چاہیں۔

سبین: بالکل جی۔ آپ سے کل دوبارہ ملاقات ہوگی۔ اور اپنی فیڈبیک ہمیں ضرور دیجیۓ گا، واٹسیپ پہ۔ اپنا بہت خیال رکھیۓ گا۔ اللہ حافظ۔

Join Now

Free Registration until 30th September 2022

Syedmatch Your Perfect Match is Just a Click Away.

Already a member? Login